اس تعلیم سے پاکستانی امید کرتے ہیں کہ چاند پر کمند ڈالیں گے پاکستانی بچے بڑے ہو کر جس چاند پر کمند ڈالتے ہیں اسکا حال یہ ہے کہ
ماں نے آواز دی کہ فرحان اوپر چھت پر کیا کر رہے ہو
امی چاند دیکھ رہا ہوں فرحان نے جواب دیا
بیٹا بہت دیر ہو گئی ہے تم بھی نیچے آجاؤ اور چاند سے بھی کہو کہ اپنے گھر...