اے خاصہ خاصانِ رُسل وقتِ دعا ہے
امت پہ تیری آکے عجب وقت پڑا ہے
بہت کچھ معلوم تھا مگر یہ معلوم نہیں تھا کہ اسلام پر یہ وقت بھی آئے گا جب رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا نام لینے سے پہلے اپنی حیثیت بنانی پڑے گی آپ صلعم کا نام لینے پر پابندی ہو گی سچ ہے کہ یزیدیت ابھی ختم نہیں ہوئی