تحریک انصاف بہت دباو میں ہے، اس سے غدار مت کھیلیں۔ ان قوتوں پر تنقید کریں جو لوگوں کی ماوں، بہنوں، بیٹیوں اور بیویوں سے بلیک میل کرواکے غدار بناتے ہیں. خدا کے لئے غدار۔ یہ کھیلنے والے کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارے لئے سب محترم ہیںِ جس نے زیادہ قربانی دی وہ زیادہ محترم ہے، جس نے کم دی یا کمزور نکلا...