کھوپڑیوں کے مینار، تاتاری اور ہم
گرد و پیش میں نظر دوڑانے سے محسوس ہوتا ہے کہ شائد ہم حجاج بن یوسف کے رہ رہے ہیں .... پھر خیال آتا ہے کہ وہ مردود تو پھر بھی دور حاضر کے حکمرانوں سے اس حوالے سے قدرے بہتر تھا ظالم و قاہر ہونے کے با وجود کم از کم بیرونی دنیا کے حالات جانتا تھا. مقصد بہرحال کوئی...