یہ سارے بھانڈ اور میراثی آفتاب اقبال کا احسان نہیں اُتار سکتے۔ آفتاب اقبال نے انکو ایک مقام دیا ، انکو پالش کیا ، انکو معاشرے میں عزت دلائی ، ورنہ یہ اسٹیج کے جوکر ، اپنی لعنتی ذومعنی گفتگو کی وجہ سے پڑھے لکھے طبقے میں نا پسند کیے جاتے تھے ، آفتاب اقبال میں کئی کمیاں ہو سکتی ہیں مگر اسک پروگرام...