کوئی بھی محب وطن پاکستانی کبھی نہیں چاہے گا کہ ایسا ہو لیکن جو حالات انھوں نے بنا دیے ہیں اور بجائے اس کو بہتری کی طرف لانے کے اور بگاڑ رہے ہیں
ایسے حالات میں اگر ایسا کچھ ہوا تو پنجاب اور پنجابیوں کے پاس سوائے بھومپو بجانے کے کچھ بھی نہیں بچے گا
ان کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ مسئلہ صرف کے پی کے...