آواز کی ہو بہو نقل صرف 3 سیکنڈز میں، پٹواریوں، جیالوں اور فضلونڈوں میں عجیب خوشی کا سماء
واشنگٹن: مائیکرو سافٹ نے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک اے آئی سافٹ ویئر بنایا ہے جو صرف تین سیکنڈ تک کسی کی بھی آواز سن کر اس کی ہوبہو نقل بناتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر آواز کی کھرج، جذباتی لہجے اور اتار چڑھاؤ کی...