Search results

  1. Siasi Jasoos

    عمران خان کی رہائی پر جمائما خان کا ردعمل سامنے آگیا

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کی گرفتاری سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا رد عمل سامنے آگیا۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سپریم کورٹ کی جانب سے عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دینے کے حکم سے متعلق برطانوی نشریاتی ادارے کی خبر کا اسکرین شاٹ...
  2. Siasi Jasoos

    فوج کا کام ہے سرحدوں کی حفاظت کرنا، فوج کیوں ہر معاملے میں گھسی ہوئی ہے

    v2khhx6 فوج کا کام ہے سرحدوں کی حفاظت کرنا، یہ کیسی دلیری ہے کہ ہر معاملے میں گھسی ہوئی ہے، کل عمران خان کی گرفتاری پر جج پانچ گھنٹے تک فیصلہ محفوظ کرکے بیٹھا رہا، وہ کس کاانتظار کررہا تھاکہ کوئی اسے بتائے کہ فیصلہ غلط ہے یا درست۔۔۔ جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال