ایک مرد قلندر نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اور بوٹ سمیت سب کچھ اپنے مُونھ میں ڈال لیا ، اور جب الیکشن کا وقت آیا تو ووٹروں کے ڈر سے بیلٹ باکس اٹھا کر بھاگ گیا ، اب اداروں کو بھی احساس ہو گیا ہے کہ نواز شریف ٹٹو کے بغیر عوام کو غلام نہیں بنایا جا سکتا ، عوامی شعور اتنا بیدار ہو چکا ہے کہ نواز...