وطن واپس آؤں گا، جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں، نواز شریف

1nawazsharifwapajaial.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا عندیہ دیدیا ہے، قریبی ساتھیوں سے مشاورت بھی شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں موجود سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے پر تولنا شروع کردیئے ہیں، اس حوالے سے انہوں نے اپنے بااعتماد ساتھیوں، پارٹی عہدیداروں اور سابق و موجودہ اراکین سینیٹ، قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی سے مشاورت بھی شروع کردی ہے۔

میاں نواز شریف کو کچھ پارٹی رہنماؤں اور قریبی ساتھیوں نے واپسی کیلئے 14 اگست کی تاریخ کا انتخاب کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ اکثر لوگوں نے نواز شریف کو ستمبر کے درمیانی تاریخوں میں وطن لوٹنے کا مشورہ دیا، نواز شریف نے اپنی وطن واپسی کے حوالے سے قانونی ماہرین سے بھی مشاورت شروع کی ہوئی ہے۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں و ٹکٹ ہولڈرز سے پارٹی امور، ٹکٹوں کی تقسیم اور آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر معاملات پر بھی بات چیت کی، انہوں نےپارٹی رہنماؤں و ٹکٹ ہولڈرز سے انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے اور مریم نواز کے ہمراہ انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

اپنےقریبی ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے نومبر میں عام انتخابات کے انعقاد کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر وطن واپسی پر مجھے کچھ عرصے کیلئے جیل بھی جانا پڑا توکوئی پرواہ نہیں کروں گا۔
 
Diabetes

MPA (400+ posts)
گونگلو مٹی جھاڑتے ہوئے بہادر بننے کی اداکاری کر رہا ہے کیونکہ مقابلہ عمران خان سے ہے ، یہ گونگلو چاہ رہا ہے کہ لوگ اُسے بھی عمران خان کی طرح بہادر سمجھیں ،
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
1nawazsharifwapajaial.jpg

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا عندیہ دیدیا ہے، قریبی ساتھیوں سے مشاورت بھی شروع کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں موجود سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے وطن واپسی کیلئے پر تولنا شروع کردیئے ہیں، اس حوالے سے انہوں نے اپنے بااعتماد ساتھیوں، پارٹی عہدیداروں اور سابق و موجودہ اراکین سینیٹ، قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلی سے مشاورت بھی شروع کردی ہے۔

میاں نواز شریف کو کچھ پارٹی رہنماؤں اور قریبی ساتھیوں نے واپسی کیلئے 14 اگست کی تاریخ کا انتخاب کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ اکثر لوگوں نے نواز شریف کو ستمبر کے درمیانی تاریخوں میں وطن لوٹنے کا مشورہ دیا، نواز شریف نے اپنی وطن واپسی کے حوالے سے قانونی ماہرین سے بھی مشاورت شروع کی ہوئی ہے۔

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں و ٹکٹ ہولڈرز سے پارٹی امور، ٹکٹوں کی تقسیم اور آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ سمیت دیگر معاملات پر بھی بات چیت کی، انہوں نےپارٹی رہنماؤں و ٹکٹ ہولڈرز سے انتخابات کی تیاریاں شروع کرنے اور مریم نواز کے ہمراہ انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایات بھی دیں۔

اپنےقریبی ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے نومبر میں عام انتخابات کے انعقاد کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر وطن واپسی پر مجھے کچھ عرصے کیلئے جیل بھی جانا پڑا توکوئی پرواہ نہیں کروں گا۔
Yah coward chalak makar criminal usee waqat aye ga jab deal milay gee isay aur foran bhag jaye ga jis din utray ga ektedar see
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

جو زلت اٹھائی ہے دنیا میں اس نے ، آدمی میں غیرت ہوتی تو شرم سے مر جاتا
 
idrees2be2002

Minister (2k+ posts)
Patwari zara apni aqqal istimaal karein, wese umeed to nahi ,kyun ke brain hota to patwari na hota.
Yeh pehle kyun nahi wapis aya, means abh deal ho chuki hai.
Yeh humarai army ne hi is mulk ko destroy kia hai, ese corrupt hukmarano ko maaf kar ke.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لے وئ ۔ یوتھیو ۔ پے جاؤ اینو ۔ ایہ ای تہاڈی ساری پریشانیاں دا سبب اے ۔ فیر نہ کینا ، خبر نہ ہوی 😂😂۔

لو جی مریمانڈوو اس کھوتے کو جیل جانا اتنا ہی پسند ہے تو پہلے بھی جیل ہیمیں تھا کیسے کیسے ترلوں سے مرنے کے واسطے دے کر باجوہ کے جوتے چاٹ چاٹ کر گیا تھا اس کو پیسے بھی دئے تھے وہ اس سے کم مریمانڈو تھا مفت میں تو وہ بھی یہ کام کرنے والا نہیں تھا۔اور پھر میڈیا میں نورے کی موت پر رونے والے کرائے کے سیاپہ کرنے والوں کو الگ سے اربوں روپے دینے پڑے تب یہ کھوتا کھوہ سے نکل کر بھگایا تم نے۔اب یہ پھر جیل جا کر یہ پریکٹس کرے گا؟
 
Siberite

2qa_4Z.gif

عمرانڈوز ۔ چھڑی کے دوسرے کونے پر بیٹھنے کے بعد ۔

🤭
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
لے وئ ۔ یوتھیو ۔ پے جاؤ اینو ۔ ایہ ای تہاڈی ساری پریشانیاں دا سبب اے ۔ فیر نہ کینا ، خبر نہ ہوی 😂😂۔

arFAHw.gif
teri mata ne fair ghar bula lia mian saab nu... sunia ve tenu vi paisay vaisay de ker gia si🤣
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
teri mata ne fair ghar bula lia mian saab nu... sunia ve tenu vi paisay vaisay de ker gia si🤣

بھوسڑی کے ، اپنے خاندان کا اشتہار نہ دے ۔ سب کو پتہ ھے سارے کا سارا بنی گالہ تیرے بے بے کی پرستش کرنے تیرے درواجے کی بجا بجا کر آرام کر ریا اے 🤭 ۔