برطانوی ممبر پارلیمنٹ اور وزیر برائے مساوات اسٹیورٹ اینڈریو نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے. اپنےحلکہ کے ایک ووٹر کی ای میل کے جواب میں اپنے ای میل پیغام میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے اور حالیہ...