بے شرمی کی انتہا ہے۔سستی گندم خرید کر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈال مہنگی بیچ کر عوام کو نقصان پہنچا یہ بھی عوام کا فایدہ ہے
اور اب اپنے ملک کے کسان کو ختم کر رہے ہیں تو وہ اگلے سال گندم کاشت کرنے کے قابل نہیں رہے گا تو وہ بھی عوام کا فایدہ ہوگا؟ فایدہ تو یو کرین کا ہوا جنہوں نے اسلحے کے بدلے گندم...