Search results

  1. no_handle_

    کور کامنڈر ہاؤس جلانے کے تین فائدے

    کور کمانڈر ہاؤس جلا دینے سے تین بڑے فائدے حاصل ہوئے ہیں۔ کور کمانڈر ہاؤس کے عین سامنے مال آف لاہور واقع ہے۔ یہاں کسی زمانے میں تاج محل سینما ہوا کرتا تھا۔ فلمیں چلانے میں جب تاج محل سینما کور کمانڈر ہاؤس کا مقابلہ نہ کر سکا تو بند ہو گیا۔ پھر وہاں ایک عظیم الشان پلازا مال آف لاہور کے نام سے...
  2. no_handle_

    جرنیلوں کا شرطیہ علاج

    ایک فلم تھی "دا میسج"۔ قریش کا لدا پھندا تجارتی قافلہ ابو سفیان کی قیادت میں مکہ واپس آ رہا ہے۔ مدینے والوں کو اس کی خبر ہو جاتی ہے۔ وہاں سے ایک ٹولی اس پر حملہ کی غرض سے نکلتی ہے۔ یہ خبر مکے والوں تک بھی پہنچ جاتی ہے۔ وہ اسے مسلمانوں کا قلع قمع کرنے کا بہترین موقع قرار دیتے ہیں۔ قریش کا مسلح...
  3. no_handle_

    میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے پر معافی مانگتا ہوں

    دس سال تو اسی فورم پر ہو گئے عمران خان کی حمایت کرتے۔ کیسی غفلت تھی، کیسا بہکاوہ تھا۔ دوستو میں معافی مانگتا ہوں اور تحریک انصاف پر لعنت بھیجتا ہوں۔ رات میں نے ایک خواب دیکھا۔ ایک نور کا ہالہ ہے۔ درمیان میں جرنل سید عاصم منیر شاہ بیٹھے ع کو عین گلے سے نکالتے سلیس عربی میں کچھ پڑھ رہے ہیں۔ ایک...
  4. no_handle_

    عوام کی عورتوں پر ہاتھ مت ڈالو: میکاولی

    میکاولی فرماتے ہیں کہ ایک حکمران پاکستانی اسٹبلشمنٹ جیسا بھی ہو جائے تو جب تک وہ عوام کی جائیداد اور عورتوں سے دور رہے گا، عوام کی نفرت سے بھی محفوظ رہے گا۔ مزید فرماتے ہیں کہ لوگ باپ کی موت بھول جاتے ہیں مگر یہ نہیں بھولتے۔ قبضہ گروپس کی پشت پناہی تو ہماری اسٹبلشمنٹ بہت دیر سے کر رہی ہے۔ چادر...
  5. no_handle_

    صابر شاکر نے بطور حوالدار پاک فوج میں کمیشن حاصل کر لیا

    صابر شاکر آپریشن رجیم چینج کے بعد پاک فوج کی صفوں سے نکل کر کچھ دیر ارشد شریف، عمران ریاض خان اور معید پیرزادہ کے ساتھ مل گئے تھے۔ اس سے انہیں اپنی اے آر وائی کی نوکری چھوڑ کر بیرون ملک روپوش ہونا پڑا۔ جان کا یہ خطرہ مول لینے پر ان کا نام ایک دم ملک کے اعل ترین صحافیوں میں لیا جانے لگا۔ اب...
  6. no_handle_

    ہمیں برہنہ رقص کرنے کی اجازت دی جائے، سٹیج رقاصاؤں کی استدعا۔

    سٹیج اداکارائیں شائیقین کی کم ہوتی تعداد کو لے کر پریشان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر قانون ہمیں برہنہ رقص کرنے کی اجازت دےدے تو تھیٹروں پر ایک بار پھر کھڑکی توڑ رش پڑ سکتا ہے۔ ایک زمانے میں سہیل احمد، مستانہ، امان اللہ، ببو برال، جواد وسیم، عابد خان وغیرہ سٹیج کی دنیا پر راج کیا کرتے تھے۔ ڈرامے...
  7. no_handle_

    آئی ایس آئی والوں سے گزارش

    آئی ایس آئی والے بھائیو، بہت دیر پہلے میری ایک گرل فرینڈ ہوا کرتی تھی جس کے ساتھ میں مختلف ہوٹلوں اور گیسٹ ہاوس وغیرہ میں جا کر رنگ رلیاں منایا کرتا تھا۔ پھر وہ مجھے چھوڑ گئی لیکن اس کے ساتھ گزارے لمحات اب بھی بہت یاد آتے ہیں۔ گزارش یہ تھی کہ اگر ان لمحات کی ویڈیوز آپ مہیا کر دیں تو بندہ...