عوام کی عورتوں پر ہاتھ مت ڈالو: میکاولی

no_handle_

MPA (400+ posts)
میکاولی فرماتے ہیں کہ ایک حکمران پاکستانی اسٹبلشمنٹ جیسا بھی ہو جائے تو جب تک وہ عوام کی جائیداد اور عورتوں سے دور رہے گا، عوام کی نفرت سے بھی محفوظ رہے گا۔ مزید فرماتے ہیں کہ لوگ باپ کی موت بھول جاتے ہیں مگر یہ نہیں بھولتے۔

قبضہ گروپس کی پشت پناہی تو ہماری اسٹبلشمنٹ بہت دیر سے کر رہی ہے۔ چادر اور چار دیواری کا بھرم کچھ قائم تھا۔

اب لوگوں کی عورتوں پر ہاتھ بھی ڈال دیا ہے۔ لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ معذور لڑکی کو وہیل چئیر سے اٹھا کر رگیدا گیا۔ دوسری گرفتاریوں میں عورتیں روندی گئیں۔ ایک اہلکار مظاہرین سے کہتا نظر آیا کہ تمہاری عورتیں ننگی کریں گے۔

چلو یہ خواتین تو مظاہروں می شریک تھیں۔ گھر بیٹھی ماؤں تک ان کے غلیظ ہاتھ پہنچ رہے ہیں۔ عثمان ڈار کی والدہ کی بے توقیری تو کیمرے میں نظر آ گئی۔ ایسی سینکڑوں کہانیاں اور بھی ہیں۔ ایک ستر سالہ سوتی ہوئی خاتون کی خواب گاہ میں گھس کر جب آپ کہیں گے کہ "اٹھ مائی" تو اس کے بیٹے یہ کیسے برداشت کریں گے؟ کسی کی بیوی کو کنجری گشتی کہیں گے تو پھر اس کا خاوند کیا نہیں کرے گا؟

ہم ہرگز آپ کی عورتوں کی بے توقیری نہیں کریں گے لیکن متعفن وردیوں کو اس سب کا حساب دینا ہو گا۔
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)

very pertinent
 
Kam

Minister (2k+ posts)
Punjab, Sindh and Islamabad police need moral lessons.
People must boycott them socially. Their families and children should be boycotted.
In any case, a nation which cannot protect its women, does not have the right to exist.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
na pak fouj aik deshatgard tanzeem hai. Is ka khatma har sorat hona chahie. Aik aik fouji ko jahanam wasil kro
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
You guys cannot even imagine how dirty and pervert their minds are, you have just seen the tip of the iceberg.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
میکاولی فرماتے ہیں کہ ایک حکمران پاکستانی اسٹبلشمنٹ جیسا بھی ہو جائے تو جب تک وہ عوام کی جائیداد اور عورتوں سے دور رہے گا، عوام کی نفرت سے بھی محفوظ رہے گا۔ مزید فرماتے ہیں کہ لوگ باپ کی موت بھول جاتے ہیں مگر یہ نہیں بھولتے۔

قبضہ گروپس کی پشت پناہی تو ہماری اسٹبلشمنٹ بہت دیر سے کر رہی ہے۔ چادر اور چار دیواری کا بھرم کچھ قائم تھا۔

اب لوگوں کی عورتوں پر ہاتھ بھی ڈال دیا ہے۔ لڑکی کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا۔ معذور لڑکی کو وہیل چئیر سے اٹھا کر رگیدا گیا۔ دوسری گرفتاریوں میں عورتیں روندی گئیں۔ ایک اہلکار مظاہرین سے کہتا نظر آیا کہ تمہاری عورتیں ننگی کریں گے۔

چلو یہ خواتین تو مظاہروں می شریک تھیں۔ گھر بیٹھی ماؤں تک ان کے غلیظ ہاتھ پہنچ رہے ہیں۔ عثمان ڈار کی والدہ کی بے توقیری تو کیمرے میں نظر آ گئی۔ ایسی سینکڑوں کہانیاں اور بھی ہیں۔ ایک ستر سالہ سوتی ہوئی خاتون کی خواب گاہ میں گھس کر جب آپ کہیں گے کہ "اٹھ مائی" تو اس کے بیٹے یہ کیسے برداشت کریں گے؟ کسی کی بیوی کو کنجری گشتی کہیں گے تو پھر اس کا خاوند کیا نہیں کرے گا؟

ہم ہرگز آپ کی عورتوں کی بے توقیری نہیں کریں گے لیکن متعفن وردیوں کو اس سب کا حساب دینا ہو گا۔
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
You guys cannot even imagine how dirty and pervert their minds are, you have just seen the tip of the iceberg.
بریگیڈئر صدیق سالک اپنی کتاب "ہمہ یاراں دوزخ" میں پاکستانی فوج پر بنگالی خواتین سے زیادتی کے الزامات کی وضاحت دیتے ہیں۔

فرماتے ہیں کہ ایک جوان نے ان الزامات پر کہا کہ سر آپ کو تو پتہ ہے کہ ہماری عورتیں گوری اور خوبصورت ہوتی ہیں اور ان کی عورتیں کتنی کالی ہوتی ہیں۔ آخ تھو۔

تو مکمل نہ پتہ ہو، کچھ نہ کچھ اندازہ ان کی ذہنیت کا ہمیں ہے۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
وفا کرو گے وفا کریں گے
جفا کرو گے جفا کریں گے
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے
جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے
پی ٹی آئ زندہ باد
 
Meme

Minister (2k+ posts)
اچھا جی اب جب کہ نیازی مان چکا ہے جب وہ باجوہ کا پالتو تھا تو قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف اسٹبلشمنٹ کے کہنے پہ جھوٹا مقدمہ بنایا، پہلے بلوچوں کو موقع دو کہ وہ نیازی اور رفقاء کے گھر کو جلا کر اس کی لاش کو چوک پر لٹکائیں ۔
 
بلوچوں پر ظلم عمران کے آنے سے بہت پہلے شروع ہو چکے تھے نوازشریف نے شروع کیا تھا یہ سارا سلسلہ مشرف کے دور میں تیزی آگئی ۔
نواجہ بھگوڑ۱ جو کہ ضیا کی باقیات کہلاتا ہے نے اپنے بیرونی آقاوں کے کہنے پر ملک تباہ کیا
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
اچھا جی اب جب کہ نیازی مان چکا ہے جب وہ باجوہ کا پالتو تھا تو قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف اسٹبلشمنٹ کے کہنے پہ جھوٹا مقدمہ بنایا، پہلے بلوچوں کو موقع دو کہ وہ نیازی اور رفقاء کے گھر کو جلا کر اس کی لاش کو چوک پر لٹکائیں ۔
Chauk par to Choti Tind nay Zardari ko latka na tha.....
Lekin wo to zardari ki jhaant say latak gaya.
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
وفا کرو گے وفا کریں گے
جفا کرو گے جفا کریں گے
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے
جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے
پی ٹی آئ زندہ باد
زانی فوج سے وفا نہیں ہو سکتی
 
KPKInsafian

Senator (1k+ posts)
Now videos and reports are emerging of police been ordered humiliation and raped so no woman can come out in the future!
 
Last edited:

khan0786

Senator (1k+ posts)
Yaar bakwas na karo koi proof hai ya modi kay taatoon per beth Ker intshaar phela rahay ho,, admin delete this bakwas post