پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کی سفارش کردی
پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی کے باعث غیرقانونی وی پی این کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا،پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی کووی پی این پالیسی کوجلد حتمی شکل دینے کی سفارش کردی,پی ٹی اے نے وی پی این کی رجسٹریشن کی سفارش کرتے ہوئے کہا رجسٹرڈ وی...
موبائل ایپس کے ذریعے مالی فراڈ پر قابو پانے کے لئے اقدامات کرلئے گئے، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمپنیز آف پاکستان نے مالی فراڈ کی 75 غیر قانونی ایپس میں سے 40 غیر فعال کردیں،ایس ای سی پی کے مطابق گوگل کی مدد سے باقی ایپس بھی 31 مئی تک غیر فعال کر دی جائیں گی، بیرون ملک سے آپریٹ کرنے والی ایپس کو...
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے گستاخانہ مواد نہ ہٹانے پر جمعہ کو پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز کو بلاک کر دیا ہے، پی ٹی اے نے وکی پیڈیا بلاک کرنے کی تصدیق کردی۔
ہائی کورٹ کی ہدایت پر پی ٹی اے نے گستاخانہ مواد کی وجہ سے ایچ بی ڈی سروسز کو 48 گھنٹے کے لیے بند کیا ہے، پی ٹی اے کے ترجمان کے...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ریاستی اداروں کے خلاف مہم سازی کرنے اور غیر قانونی مواد شیئر کرنے والے انٹرنیٹ کے 11 لاکھ لنکس بلاک کردیئے ہیں۔
خبررساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق ادارے کو شہریوں کی جانب سے انٹرنیٹ پلیٹ فارمز پر موجود مواد کے خلاف شکایات موصول ہوئیں، پی ٹی اے...
انٹرنیٹ ٹریفک اب معمول کے مطابق بحال ہے، پی ٹی اے
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی معطلی سے متعلق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وضاحت دے دی،پی ٹی اے نے بیان میں کہا کہ پاکستان کے چند شہروں میں محدود سطح پر انٹرنیٹ سروسز آدھے گھنٹے تک متاثر رہی۔
پی ٹی اے حکام کے مطابق انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے...
سماء نیوز کے مطابق پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) نے کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے نے 1500 سے زائد ویب سائٹس بلاک کرنے کیلئے کہا تاہم قانونی حوالہ کمزور ہے۔
اس حوالے سے ايف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) نے کرپٹو کرنسی اور...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیرمعیاری سروس اور خراب نیٹ ورک پر پاکستان موبائل کمیونیکیشن لمیٹڈ جاز کیخلاف ایکشن لے لیا، پی ٹی اے نے جاز کمپنی پر تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا۔
پی ٹی اے کے مطابق ملک کے 7 شہروں میں غیر معیاری سروسز فراہم کرنے پر جاز پر تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا اور...
انٹرنیشنل سب میرین کیبل میں فنی خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہوگئی، خرابی دور کرنے کی کوشش جاری ہے لیکن بحالی میں ہفتوں لگنے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق زیر سمندرایس ایم ڈبلیو4 کیبل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ کیبل سروس کی رفتار کم ہوگئی، پاکستان ٹیلی...
سانحہ مری کے پیش نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بڑا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق مری میں برفباری کے دوران پیش آنے والے انتہائی افسوسناک واقعے کے بعد پی ٹی اے کی جانب سے بڑا اقدام سامنے آ گیا، صارفین کو مفت آن نیٹ کالوں کی سہولت فراہم کردی۔
پی ٹی اے کی جانب سے ٹوئٹر پوسٹ میں بتایا گیا...
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے آئندہ سال سے موبائل فون کالز سستی ہونے کا اعلان کر دیا، ایک نیٹ ورک سے دوسرے نیٹ ورک پر چارجز میں 20 پیسے کمی کردی گئی۔
پی ٹی اے نے اس ضمن میں اعلامیہ بھی جاری کر دیا ہے، اعلامیے کے مطابق صارفین سے اب فی منٹ کالز پر 50پیسے چارجزوصول کئے جائیں گےجبکہ...
ٹک ٹاکرز اور ٹک ٹاک ایپ استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری، پی ٹی اے نے ٹک ٹاک پر پر عائد پابندی ہٹادی،پی ٹی اے کے مطابق پابندی ٹک ٹاک کی غیراخلاقی مواد کو کنٹرول کرنے کی یقین دہائی پر ہٹائی گئی ہے۔
پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک نےغیرقانونی مواد اپ لوڈ کرنے والے اکاؤنٹس بلاک کرنے کی یقین دہانی...