پی ٹی آئی لانگ مارچ

  1. Rana Asim

    لانگ مارچ : جو عمران خان کہیں گے ہم کریں گے : وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ

    پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ مجھے نواز شریف سے ملنے کا شوق نہیں، میں تو 5 سال بعد مونس الہٰی کی فیملی سے ملنے لندن آیا ہوں۔ کافی عرصہ ساتھ رہنے کے بعد انسان کو سیکھ جانا چاہیے، مجھے تو نوازشریف کے گھر کا بھی پتہ ہے ان کے ایک ایک فرد کو اچھی طرح جانتا ہوں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن میں گفتگو کرتے...
  2. Rana Asim

    پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ،حکومت کا ربڑ کی گولیاں برسانے کاجدیدمنصوبہ

    وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ میں شامل ہونے والے انصافی کارکنان کو خبردار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ شرکا کو جدید طریقے سے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیل مارے جائیں گے۔ رانا ثنااللہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ...
  3. Rana Asim

    کیاپی ٹی آئی کارکنان نے لانگ مارچ کےدوران میٹرو اسٹیشن کو نذرآتش کردیا تھا؟

    پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران جس میٹرو اسٹیشن کو آگ لگائے جانے کا دعویٰ کیا گیا اس کا ایک شیشہ تک نا نہیں ٹوٹا۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 25 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد لانگ مارچ کے دوران ڈی چوک میں تھوڑ پھوڑ کے واقعات کے علاوہ چند میڈیا چینلز اور...
  4. Rana Asim

    لانگ مارچ ملتوی کرنے کے عمران خان کے فیصلے پر صحافیوں کا ردعمل

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے اور انتخابات کے اعلان کیلئے 6 روز کی مہلت دے دی اور کہا کہ اسمبلیاں تحلیل نہ کی گئیں تو وہ عوام کے ساتھ دوبارہ اسلام آباد آئیں گے۔ جس پر صحافیوں نے ردعمل دیا ہے اور کامران یوسف نے کہا عمران خان کے دھرنا نہ دینے کے جو بھی محرکات...
  5. Rana Asim

    پی ٹی آئی لانگ مارچ، سپریم کورٹ کا جلسے کیلئے متبادل جگہ دینے کا حکم

    سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث راستوں کی بندش اور چھاپوں کیخلاف کیس میں چیف کمشنر کو پی ٹی آئی جلسے کے لیے متبادل جگہ فراہم کر کے رپورٹ کرنے کا کہہ دیا۔ جیو نیوز کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے باعث راستوں...