پی ٹی آئی کا ممکنہ لانگ مارچ،حکومت کا ربڑ کی گولیاں برسانے کاجدیدمنصوبہ

2ranasanant%3Drubberblletsehelling.jpg

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ میں شامل ہونے والے انصافی کارکنان کو خبردار کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ شرکا کو جدید طریقے سے ربڑ کی گولیاں اور آنسو گیس کے شیل مارے جائیں گے۔

رانا ثنااللہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ عمران خان جیسے شخص سے بات چیت ممکن نہیں ہے۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے ممکنہ احتجاج کے پیش نظر وزیر داخلہ نے کہا عمران خان نے تو ابھی تیاری پکڑنی ہے آ جائے ہم تیار ہیں۔


وزیر داخلہ نے کہا کہ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسوگیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں جدید طریقے سے ماری جائیں گی۔ اس کے لیے ڈرون کے استعمال پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔ اسی ممکنہ احتجاج کے پیش نظر صوبوں سے بھی پولیس فورس مانگ لی ہے۔

راناثنااللہ نے کہا کہ اگر کسی صوبے نے فورس بھیجنے سے انکار کیا تو آئین کے تحت اس کے خلاف کارروائی ہو گی۔ ریڈزون کی بندش سے متعلق وفاقی وزیر نے کہا کہ احتیاطاً سیل کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابھی آج ریڈزون کو کھول رہے ہیں جب بھی خان صاحب ادھر آنے کا ارادہ ظاہر کریں گے تو دوبارہ سیل کر دیا جائے گا۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہم بھی مریم اور نون لیگیوں کو ربڑ کہ لنڈ ماریں گے
اور جتھوں کی اسلام آباد چڑھائی کا مقصد کیا ہے؟ آرمی چیف لگانا؟
Everyone should go armed this time, If they fire 1 tear gas shell
theen gloves shoudl come off.

All Politicians, Generals and judges need to bee dragged out and shot.
Everyone should go armed this time, If they fire 1 tear gas shell
theen gloves shoudl come off.

All Politicians, Generals and judges need to bee dragged out and shot.
اس باندری کو بڑا سرپرائز ملنے والا یے۔۔ یہ ربڑ کی گولیاں پھر اپنی گ میں مارے
https://twitter.com/x/status/1572892242079285248
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اور جتھوں کی اسلام آباد چڑھائی کا مقصد کیا ہے؟ آرمی چیف لگانا؟
تو بھی مطیع اللہ جان گانڈو والی لائن پکڑ رہا ہے۔ ۲۵ مئی والے ناکام لانگ مارچ کے بعد اگلا مارچ آنا ہی تھا جب بھی آتا