پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کیریئر بچانے کے لئے اہم فیصلہ سامنے آگیا، کرکٹر کے علاج کے لئے پی سی بی نے غیر ملکی اسپورٹس کارڈیالوجسٹ سے رابطے کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ کرکٹر عابد علی دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے ہیں، ان کو ایکیوٹ کرونری سینڈروم...