ڈی سیٹ

  1. Rana Asim

    منحرف ارکان ڈی سیٹ: پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ مشکلات کا شکار

    تحریک انصاف کے 20 منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد ان حلقوں میں ضمنی انتخابات 17 جولائی کو ہوں گے، تاہم کچھ حلقوں میں ن لیگ کی ٹکٹ کے لئے پھوٹ پڑ گئی ہے جس سے پارٹی مشکلات سے دوچار ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور کے 4 حلقوں میں ضمنی انتخابات میں کانٹے دار مقابلے کا امکان ہے، تاہم اب...
  2. Rana Asim

    سپریم کورٹ، لیگی رہنما ایاز صادق کی اپیل پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

    جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کی جانب سے این اے 122 میں اپنی جیت کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے سے متعلق کیس میں وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ میں این اے 122 میں دوبارہ الیکشن کےخلاف ایازصادق کی اپیل پر سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی...