&#1576&#1585&#1606&#1740

  1. Raaz

    Pakistani Anna Hazare -انصار برنی کاتحریک چلانے کا اعلان

    سماجی رہنما انصار برنی نے کرپشن اور دہشت گردی سے پاک معاشرے کے لئے عید کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انصار برنی کا کہنا تھا کہ ملک میں بدعنوانی عروج پر پہنچ چکی ہے، اور سیاستدان لوٹ مار میں ایک دوسرے کا سہارا بن چکے ہیں،،، انہوں نے کہا کہ اس سنگین صورتحال پر انہوں نے...