&#1579&#1576&#1608&#1578

  1. mehwish_ali

    الطاف کا خط وفاداری کا ثبوت

    الطاف حسین صاحب کے اس خط کے متعلق شکوک ہیں کہ یہ خط جعلی ہے اور کچھ پتا نہیں کہ ٹونی بلیئر کی جگہ مخالفین کے پاس کیسے یہ خط ارسال ہوا ۔ بہرحال، فرض کر لیتے ہیں کہ یہ خط جعلی نہیں ہے، بلکہ اصلی ہے۔ مگر اسکے باوجود یہ خط الطاف حسین کی پاکستان سے وفاداری کا ثبوت ہے۔ چنانچہ ذیل کی بحث اس...