ایڈمن حضرات، براہ مہربانی اس تھریڈ کو پچھلے کسی ضمنی تھریڈ میں ضم نہ کیجئے گا کیونکہ آج ہم بہت کھل کر فقط مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈہ پر بات کریں گے کہ جب وہ الزام لگاتے ہیں کہ متحدہ وزارتوں کی بھوکی ہے اور فقط اس لیے حکومت میں شامل ہوتی ہے۔
متحدہ مخالفین اپنے بغض و عناد میں متحدہ کے خلاف وکی...