گاڑیاں

  1. Rana Asim

    معاشی صورتحال:آٹوانڈسٹری بیٹھ گئی،گزشتہ ماہ سوزوکی آلٹو کے50یونٹ بھی نہ بکے

    پاکستان میں سب سے زیادہ گاڑیاں بیچنے والی کمپنی سوزوکی پاکستان انتہائی بدحالی کا شکار ہے۔ پاما رپورٹ کے مطابق کمپنی نے گزشتہ ماہ صرف 44 آلٹو گاڑیوں کے یونٹ فروخت کیے ہیں۔ جو کہ اس کمپنی کی سب سے کم ترین سیل ہے۔ گاڑیوں سے متعلق خبریں دینے والے پلیٹ فارم پاک وہیلز کے مطابق کمپنی نے گزشتہ ماہ سیلز...
  2. Rana Asim

    ہونڈا نے بھی مختلف ماڈلز کی گاڑیاں کتنے لاکھ روپے تک سستی کردیں ؟

    ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر بہتر ہوئی تو گاڑیوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں بھی نیچے آ گئیں۔ ٹویوٹا اور سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی گاڑیوں کی قیموں میں ساڑھے پانچ لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان کیا ہے تاہم اس کیلئے کچھ شرائط وضوابط بھی ہیں۔ ہونڈا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں جس کمی کا اعلان کیا ہے...
  3. Muhammad Awais Malik

    گزشتہ مالی سال گاڑیوں کی فروخت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

    گزشتہ مالی سال 2021-22 کے دوران گاڑیوں کی فروخت نے تمام ریکارڈ توڑدیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2021-22 کے دوران گاڑیوں کی فروخت کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا ہے، اس سال کے دوران2 لاکھ79 ہزار 700 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سال جتنی گاڑیاں فروخت ہوئی ہیں ماضی میں کبھی...
  4. Muhammad Awais Malik

    مری میں سیاحوں کا اضافہ عوام کی خوشحالی ظاہر کرتا ہے : فواد چوہدری

    وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مری میں ایک لاکھ گاڑیاں داخل ہوئی ہیں، اس سے پتا چلتا ہے کہ عام آدمی خوشحال ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ مری میں ایک لاکھ کے قریب گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں، ہوٹلوں اور اقامت گاہوں کے کرائے کئی گنا اوپر چلے...