ٹاکاسوبو

  1. Rana Asim

    نواز شریف کو ممکنہ لاحق بیماری " ٹاکاسوبو " کیا ہے،کتنی خطرناک ہے؟ماہرین

    روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف ممکنہ طور پر "ٹاکا سوبو" نامی بیماری کا شکار ہیں، اس بیماری سے متعلق نوازشریف کے معالج ڈاکٹر فیاض شال کا دعویٰ ہے کہ نوازشریف ایئرپورٹ پر کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر فیاض شال نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان کو کورونا کا شکار ہونے کا زیادہ خطرہ...