ایل پی جی مافیا نے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمت میں10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی مافیا نے حکومت کی جانب سے سپر ٹیکس عائد ہونے کا بہانہ بنا کر ایل پی جی گیس کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی ہے جس سے مارکیٹ میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں...