ایل پی جی

  1. Muhammad Awais Malik

    مصنوعی قلت کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑا اضافہ

    ایل پی جی مافیا نے مارکیٹ میں مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمت میں10 روپے فی کلو اضافہ کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی مافیا نے حکومت کی جانب سے سپر ٹیکس عائد ہونے کا بہانہ بنا کر ایل پی جی گیس کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی ہے جس سے مارکیٹ میں ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں...
  2. S

    ایل پی جی صارفین کیلئے بری خبر،گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ

    مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کو ایک اور جھٹکاِ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 27 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے، قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مارچ کے لیے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ایل پی جی کی...
  3. S

    عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں کمی

    سال نو کا تحفہ، حکومت نے ایل پی جی سستی کردی، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے...
  4. S

    عوام کیلئے اچھی خبر،ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان

    آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے دسمبر کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا۔ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 14 روپے 31 پیسے فی کلو گرام کمی کے بعد ایک کلوگرام کی نئی قیمت 202 روپے 89 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کا 11.8...