نواز شریف کے مکھی والے بیان پر بھنبھنانےوالے مہاجر لیڈروں نے عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے دو طوطوں کی باضابطہ گرفتاری کے بعد مکمل خاموشی اختیار کر لی ہے اور اس بات کا فیصلہ کر لیا ہے کہ اب وہ مزید مہاجرانہ احتجاج کر کے اپنے جلا وطن رہنما کے لئے اور مشکلات پیدا نہیں کریں گے۔یہی وجہ ہے کہ چند...