کامیاب جوان پروگرام

  1. S

    چھوٹے کسانوں کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضوں کی منظوری

    چھوٹےکسانوں کیلیے اہم اقدام سامنے آگیا, بلاسود قرضے لینا ممکن بنادیا گیا,اقتصادی رابطہ کمیٹی نے چھوٹے کسانوں کیلئے قرضےکامیاب جوان پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ چھوٹے کسانوں کو کامیاب جوان پروگرام کے تحت بلاسود قرضے دیئے جائیں گے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا...
  2. A

    میرا پاکستان میرا گھر، کامیاب جوان سکیمز کیلئے فنڈنگ بند

    موجودہ حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کے متعارف کرائے گئے میرا پاکستان میرا گھر اور کامیاب جوان یوتھ انٹرپرونیورشپ سکیمز کو بالترتیب 2 ماہ اور 15 روز کیلئے معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابقہ حکومت کی متعارف کردہ کم لاگت کی ہاؤسنگ سکیم میرا پاکستان میرا گھر کو 2 ماہ کے لیے معطل کیا گیا ہے...
  3. S

    حکومت کا کامیاب جوان پروگرام کے تحت ’’جاب فیئر‘‘ کا انعقاد

    حکومت کی جانب سے کامیاب جوان ’’جاب فیئر‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ایک سو سے زائد نوجوانوں کو پرائیویٹ اداروں کی جانب سے فوری نوکری فراہم کی گئی۔ اے پی پی کے مطابق نوجوانوں کو فوری روزگار فراہمی سے متعلق بڑی خوش خبری آگئی۔ حکومت کی جانب سے ملکی معیشت میں بہتری آنے کے ثمرات اب نوجوانوں تک...