پاکستان میں بغیر سینہ چاک کیے دل کا کامیاب آپریشن کر دیا گیا، پروفیسر عقیل نے کہا کہ پورا سینہ کھولنے کی بجائے چھوٹا سا سوراخ کیا جاتا ہے اور اس میں کم سے کم خون کی ضرورت پڑتی ہے۔
لاہور کے شیخ زید اسپتال میں پہلی بار بغیر سینہ کھولے دل کا آپریشن کیے گئے جو کہ کامیاب رہے، اسپتال انتظامیہ کے...