انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے مقید چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو آنے والے وقت میں سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
باخبر ذرائع کے مطابق نیب والے کچھ ’’شواہد‘‘ کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں اور اگر تصدیق ہوگئی تو بشریٰ بی بی کی حیثیت ’’گواہ‘‘ سے ’’ملزم‘‘ میں...
عوام کے لئے امید کی کرن جاگ گئی, پیٹرول کی قیمت میں کمی کاامکان ظاہر کیا جارہاہے
پیٹرول کی قیمت میں اتوار کو 36 روپے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے,پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو گئی جبکہ ڈیزل کی ایکس ریفائنری قیمت بھی 19 روپے کم...
نواز شریف کی واپسی اور اگلے سال کے اوائل میں عام انتخابات کے امکانات دھند لاگئے
صالح ظافر کی رپورٹ کے مطابق نیب قوانین، جو گزشتہ سال منظور کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہیں، کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد قومی احتساب بیورو کی فعالی، نواز شریف کی وطن واپسی کے شیڈول پر نظرثانی کی...
جمعرات کے روز پاکستان اسٹاک ایکچینج کے کاروبار میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا جب شیئرز گرنے کے باعث سرمایہ کاروں کے 3کھرب 32ارب 26کروڑ 74 لاکھ روپے ڈوب گئے اور 100 انڈیکس کے پوائنٹس میں 2282پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔
اتنے بڑے نقصان کے ساتھ 100انڈیکس 43 ہزار 234 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس...