امیر جماعت اسلامی سراج الحق

  1. Muhammad Awais Malik

    عوام اگر خاموش رہی تو آئندہ سانس لینےکا ٹیکس بھی ادا کرنا پڑےگا: سراج الحق

    آج کی ہڑتال سے فرق نہیں پڑا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے، سراج الحق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کہتے ہیں حکومت کو واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا گیا تو بڑے احتجاج کا اعلان کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے راولپنڈی میں یوتھ...
  2. Muhammad Awais Malik

    عمران،شیخ رشید،سراج الحق کوپارٹی عہدوں سےہٹانے کی درخواست،قابل سماعت قرار؟

    چیئرمین پی ٹی آئی، شیخ رشید،سراج الحق کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کی درخواست کو قابل سماعت قرار چیئرمین تحریک انصاف، شیخ رشید اور سراج الحق کو پارٹی عہدوں سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس رضا قریشی نے مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، لاہور ہائی کورٹ نے درخواست کو...
  3. Muhammad Awais Malik

    بطور وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کو قرض فری بنا دیا تھا: سراج الحق

    لاہرر: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ بطور وزیر خزانہ خیبر پختونخوا کو میں نے قرض فری بنایا تھا، میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق نے کہا سنگاپور اور جاپان نے گرتی معیشت کے باوجود ترقی کی، دنیا نے ترقی کی اور مریخ پر قدم رکھ دیا لیکن یہاں آج بھی حکمران آٹے کے ٹرک اور لنگر خانے کھول...
  4. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا التوا ناقابل قبول ہے: سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان ناقابلِ قبول ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کسی سیاسی پارٹی کے دباؤ میں آئے بغیر غیر جانبداری کے ساتھ اپنا آئینی کردار ادا کرے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ سیاسی بے یقینی کے خاتمے کے لیے...
  5. Rana Asim

    مرکزی حکومت کے ہوتے 2 صوبوں کے الیکشن نتائج کوئی تسلیم نہیں کرےگا:سراج الحق

    امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک ایک ہے تو پورے ملک میں انتخابات کا انعقاد بھی ایک ہی روز کیا جانا چاہیے۔ امیر جماعت اسلامی نے جوہر ٹاؤن میں ویمن ایکسیلنس سنٹر کا افتتاح کیا، سیکرٹری جماعت اسلامی قیصر شریف، امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری ایڈووکیٹ و دیگر اہم پارٹی رہنما...