وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا کے یوم آزادی پر امریکی عوام اورحکومت کو مبارکباد پیش کی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹویٹ میں وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ یوم آزادی پر امریکی عوام اور حکومت کو مبارکباد دینا میرے لئے خوشی کا باعث ہے۔
وزیراعظم نے مزید کہا امریکا کے ساتھ تجارت...
سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے خواجہ آصف کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا اپنی گفتگو سے کنفیوژن پھیلانا ان کی عادت ہے۔ وہ عادتاً جھوٹے ہیں۔
فواد چودھری کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اجنبی گروہ افواہ سازی کے ذریعے اپنی عزت جو خاک آلود ہو چکی ہے، اسے بحال نہیں کرسکتا۔ شریفوں...
وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معاشی ترقی کیلئے امریکہ اور بھارت کے ساتھ روابط بڑھانے کا آپشن پیش کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز کی ایک تقریب شریک ہوئے،انہوں نے اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معاشی ترقی کیلئے...
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی معیشت کی تعمیر نو کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کردی، ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا خوشحال اور مستحکم پاکستان کی تعمیر کے لیے سرمایہ کاری اور تجارتی مواقع بڑھانے کے طریقوں پر دوطرفہ طور پر کام جاری رکھے گا۔
ترجمان نے کہا کہ امریکا پاکستان کی معیشت کی...
پی ٹی آئی کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا کہ عدم اعتماد میں ساتھ دینے کیلئے امریکا نے ووٹ خریدے،ہمارا ملک بک رہا ہے اگر ہم یہ تسلیم نہیں کرتے تو پھر ہم بہت سادہ لوگ ہیں۔
تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار نے کہا کہ انہیں 5 مختلف ایم این ایز نے قائل کرنے کی کوشش کی کہ وہ پی ٹی آئی کو...
امریکا کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم
امریکا نے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کیمٹی کے اجلاس کے اعلامیے کا خیرمقدم کیا ہے، امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے نیوز بریفنگ میں رپورٹر کے سوال پر بتایا کہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ عمران خان...
بلوم برگ کا اپنی مالیاتی گاہکوں کے درمیان زیر گردش رپورٹ میں کہنا ہے کہ پاکستان کی سیاسی ہلچل ملک کو درپیش خطرے میں اضافہ کر رہی ہے اور ملک کے بانڈز اور کرنسی میں مزید نقصانات کو جنم دے رہی ہے۔
بلوم برگ کی رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ جاری سیاسی انتشار پاکستانی کرنسی کے ڈوبنے کا سبب بن رہا...
پاکستان نے امریکا کی جانب سے دھمکی آمیز خط بھیجنے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرادیا،اے آر وائی نیوز کے مطابق سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ قائمقام امریکی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاجی مراسلہ دیا گیا اور اندرونی معاملات میں مداخلت پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا،ذرائع کے مطابق امریکی سینئر...
امریکا نے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دے دیا،امریکی ہولوکاسٹ میموریل میوزیم میں وزیر خارجہ اینٹونی بلکن نے خطاب میں کہا کہ میانمار کی فوج کی جانب سے بڑے پیمانے پر مسلمانوں کے خلاف ظلم کی تحقیقات کی گئی جس کے بعد یہ فیصلہ کیا کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد نسل کشی...
وزیراعظم عمران خان نے امریکا اور مغرب کو واضح طور پر کہہ دیا تھا کہ غلامی نہیں کرینگے، اس بیان سے دنیا بھرمیں ہلچل مچی ہوئی ہےترجمان وائٹ ہاؤس نے بھی ردعمل دینے سے انکار کردیا۔
پریس بریفنگ کےدوران صحافی کےسوال پرترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات...
امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق جنوبی اور شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفباری کے باعث 9 ہزار پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ شدید طوفان کی وجہ سے 4لاکھ کے قریب مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔ جبکہ اندازے کے مطابق طوفان سے 9 کروڑ لوگ متاثر ہوئے۔
مصروف ترین ڈیلاس فورٹ فورتھ...
غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردی سے متعلق سالانہ امریکی رپورٹ امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے فیٹف (فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) اور دہشتگردوں کی مالی معاونت روکنے سمیت دیگر اہم اقدامات کئے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکا نے بین الاقوامی منظم جرائم اور دہشت گردی کے نیٹ ورک کو روکنے اور...
کیمرون منٹر کا پاکستان کے بارے میں امریکا کی ناقص سوچ کا اعتراف
اسامہ بن لادن کے خلاف آپریشن کے موقع پر پاکستان میں امریکا کے سفیر رہنے والے کیمرون منٹر نے اس بات کا اعتراف کیا کہ ماضی میں پاکستان سے متعلق امریکا کی سوچ انتہائی ناقص تھی کیوں کہ کسی کو کمتر سمجھنا یا بڑھا چڑھا کر پیش کرنا دونوں...
امریکا سمیت 6 بڑے ممالک لاکھوں بیرل تیل جاری کرینگے
عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں کمی لانے کا عزم اور اوپیک کو پیداوار بڑھانے کیلئے راضی کرنے کا مشن پورا کرنے کیلئے امریکا، چین، بھارت، جنوبی کوریا، جاپان اور برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا، یہ تمام ممالک اپنے اسٹریٹجک ذخائر میں سے...
امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں دولت کی مالیت میں تین گنا اضافہ ہوا ہے، کاروبار میں اضافے، معاشی ترقی اور زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے سے چین نے سب سے زیادہ دولت جمع کرنے کے میدان مار لیا ہے اور اس نے امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
120 کھرب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ چین نے دنیا کا امیر...