انگلش کرکٹ

  1. Muhammad Nasir Butt

    انگلینڈ کی پاکستان، بھارت ممکنہ ٹیسٹ سیریز کا میزبان بننے کی پیشکش

    پاکستان اور بھارت کے مابین ٹیسٹ سیریز کے لیے انگلینڈ نے غیرجانبدار میزبان بننے کی پیش کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے اپنے پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ سیاسی تنائو کی وجہ سے دونوں ملکوں کی ٹیمیں 2007ء سے ٹیسٹ سیریز میں مدمقابل نہیں آئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے دی ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ کے...
  2. Rana Asim

    انگلش کرکٹ ٹیم رواں سال کب دورہ پاکستان کرے گی؟

    پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) اور انگلش بورڈ کے درمیان میچز پر اتفاق ہوگیا ہے ۔ دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے شیڈول پر بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی ہے. دونوں بورڈز کی جانب سے سیریز کو کامیاب بنانے کے لیے ورکنگ کمیٹی قائم کردی گئی۔ ورکنگ کمیٹی میں انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس...