اینکر عمران ریاض

  1. Rana Asim

    عمران ریاض کا یوٹیوب چینل پہلے ہیک ہوا پھر بحال اب یوٹیوب نے بین کر دیا؟

    اینکر پرسن عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل گزشتہ روز ہیک ہوا جس کے بعد اسے بحال کروا لیا گیا تھا البتہ اس بحالی کے بعد آج اس چینل کو یوٹیوب کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر بین کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اینکر عمران ریاض خان نے اپنے ٹوئٹ میں آگاہ کیا کہ ان کے یوٹیوب...
  2. Rana Asim

    زرداری کبھی شریفوں کے گندےکپڑےدھوتی ہیں:اینکر عمران،عظمیٰ بخاری کی لفظی جنگ

    وفاقی حکومت اور اداروں کی جانب سے میڈیا ہاؤسز اور صحافیوں کے خلاف کریک ڈاؤن پر سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کیا تو اینکر پرسن عمران ریاض نے امید ظاہر کی کہ ارشد شریف اور صابر شاکر واپس آئیں گے۔ اس پر عظمیٰ بخاری بھڑک گئیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میرے کرن ارجن آئیں گے ،آئیں گے ، وہ تو ٹھیک ہے...
  3. Rana Asim

    اینکر عمران کو دوران حراست مضرصحت غذا سے متعلق ملک محمد خان کا ردعمل

    مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد خان نے اینکر پرسن و وی لاگر عمران ریاض خان کو حراست کے دوران مضرصحت غذا دینے کے معاملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ حکومت خصوصی طبی بورڈ تشکیل دینے کیلئے تیار ہے۔ ملک محمد خان نے اس معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران ریاض کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، حکومت پنجاب...
  4. Rana Asim

    اینکر عمران ریاض چکوال مقدمے میں بری، مدعی نے مقدمہ واپس لے لیا

    اینکر پرسن اور وی لاگر عمران ریاض خان کو عدالت نے چکوال میں درج ہونے والے مقدمے میں بری کر دیا، مدعی مقدمہ نے عدالت میں پیش ہو کر بیان حلفی جمع کرایا اور مقدمہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران ریاض کے خلاف مختلف شہروں میں مقدمات درج کرائے گئے تھے جن کے نتیجے میں ان کی گرفتاری بھی عمل میں...