انٹرنیٹ صارفین

  1. Rana Asim

    عامرلیاقت جلدپاگل خانے میں ہوں گے:سابق بیویوں کےنام پیغام پرصارفین کی تنقید

    رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت نے اپنی سابقہ اہلیہ بشریٰ، طوبہ اور دانیہ شاہ کے لیے ایک پیغام جاری کیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ CeEJ2TosjYR عامر لیاقت نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر ایک اسٹوری لگائی جس میں انہوں نے اپنی سابق بیویوں کے ہمراہ تصاویر شیئر کیں۔...
  2. Rana Asim

    فائبر آپٹک میں خرابی ، پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر

    ٹیلی کمیونیکیشن انڈسٹری کے مطابق افریقہ تک جانے والی فائبر آپٹک کیبل میں خرابی کے باعث ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہوئی ہے جس سے انٹرنیٹ صارفین کے لیے مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔ اس کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ کم ہو گئی ہے۔ ملک میں موجود انٹرنیٹ صارفین کی بڑی تعداد کو اس کی وجہ سے شدید...