انسداد دہشت گردی عدالت

  1. Muhammad Awais Malik

    ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے خلاف ہے: لاہور ہائی کوٹ

    لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے اور تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا، فیصلے میں قرار دیا گیا ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے، لاہور ہائی کورٹ میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا...
  2. Muhammad Awais Malik

    پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرتے رہیں گے:امریکا

    امریکا نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کردیا، امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا پاکستان کے ساتھ خطے میں دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کا عزم قائم رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کئی برسوں تک پاکستانی عوام دہشت گردی سے بہت متاثر...
  3. Muhammad Awais Malik

    اعظم تارڑ کو چاہیےکہ ایک محکمہ ایف آئی آر کھول لیں، فواد چوہدری

    رہنما تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ پرطنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں چاہیے ہمارے خلاف روز ایک نیا پرچہ دینے کیلئے ایک ایف آئی آر ڈیپارٹمنٹ کھول لیں۔ تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام "کل تک" میں میزبان جاوید چوہدری کے ساتھ خصوصی گفتگو...
  4. Muhammad Awais Malik

    لاہور:شادی سے انکار پرلڑکی پر تیزاب پھینکنےوالے ملزمان کو سخت سزا سنادی گئی

    لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزمان کو سخت قید اور جرمانے کی سزائیں سنادی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شادی سے انکار پر لڑکی کو تیزا ب گردی کا نشانہ بنانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں دونوں فریقین نے اپنے...