انتقال

  1. Rana Asim

    مشرف واحد جنرل تھے جس نےمسئلہ کشمیر واقعی حل کرنے کی کوشش کی:محبوبہ مفتی

    مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی ( پی ڈی پی) کی سربراہ محبوبہ مفتی نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں محبوبہ مفتی کا کہنا تھاکہ پرویز مشرف...
  2. S

    بھارتی وزیراعظم مودی کی والدہ کا انتقال ہوگیا،شہباز شریف کا بھی اظہار تعزیت

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ ہیرابین مودی 99 برس کی عمر میں چل بسیں،بھارتی میڈیا کے مطابق ہیرابین مودی گجرات کی ایک کارڈیولوجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،جہاں گزشتہ رات ان کی طبیعت بگڑ گئی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے ٹوئٹر پر اپنی والدہ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش...
  3. Rana Asim

    کراچی :تعلیم پر دھیان نہ دینے پر باپ نے بیٹے کو تیل چھڑک کر آگ لگا دی

    کراچی اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ میں باپ نے بیٹے پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے دو دن زیر علاج رہنے کے بعد بیٹا انتقال کر گیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ پڑھائی میں دل نہ لگانے اور پتنگ اڑانے کی ضد کرنے پر پیش آیا۔ ایس ایچ او اقبال مارکیٹ انسپکٹر سلیم...
  4. Rana Asim

    ہمارا بچہ زیادہ عرصہ زندہ نہ رہ سکا اور انتقال کرگیا : شوہر زرا نور عباس

    پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی اسد صدیقی اور زارا نور عباس کی نجی زندگی سے متعلق کچھ تلخ حقائق سامنے آئے ہیں اسد صدیقی نے حالیہ ویب انٹرویو میں اپنی ذاتی زندگی میں گزرنے والے دکھ بھرے دور سے متعلق بتایا۔ حال ہی میں اسد صدیقی نے انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ان کے ہاں بچے کی پیدائش...