اربوں روپے

  1. Muhammad Awais Malik

    غیر ملکی نظام امتحان، سالانہ اربوں روپے فیسوں کی مد میں باہر منتقل

    والدین اپنے بچوں کو بہتر تعلیم دلانے کیلئے غیرملکی امتحانی نظام کا بھاری بوجھ اٹھانے پر مجبور ملک بھر میں غیرملکی نظام امتحان کے باعث تعلیم کی مد میں سالانہ بنیادوں پر اربوں روپے ملک سے باہر جا رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں سال 42 ارب روپے او لیول کے امتحانات دینے کیلئے کے لیے ملک سے برطانیہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    اربوں کی گندم غائب ہونے کا اسکینڈل سیلاب کی صورتحال میں دبا دیا گیا؟

    ملک بھر میں سیلاب کے باعث گندم کی فصلوں کو بھی وسیع پیمانے پر نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے، جبکہ اربوں روپے کی گندم غائب ہونے کا اسکینڈل بھی چل رہاہے، موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے،محکمہ خوراک نے اربوں کی گندم غائب ہونے کے اسکینڈل کو بارش اور سیلاب میں دبا دیا۔ ریکارڈ کے مطابق خریدی گئی گندم کھلے...
  3. S

    اورنج لائن ٹرین کی سالانہ قسط میں اربوں روپے کا اضافہ

    لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین ایک اور مشکل کا شکار ہوگیا، سالانہ قرض کی قسط میں چھ ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ 19 ارب روپے سالانہ قرض کی قسط کے طور پر ادا کیے جارہے ہیں، جو اب بڑھ کر 25 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق میٹرو ٹرین کے قرضے کی سالانہ قسط میں 6 ارب روپے کا قرض...
  4. Rana Asim

    بے گھر پاکستانی کے سوئس اکاؤنٹ میں اربوں روپے نکل آئے ، انکشاف

    روزنامہ جنگ سے منسلک صحافی عمر چیمہ کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ محمد جاوید نامی ایک بے گھر پاکستانی جو کہ یہاں کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کر رہا ہے اس کے سوئس بینک میں دو اکاؤنٹس ہیں جن میں موجود رقم چار ارب روپے کے لگ بھگ ہے۔ جاوید سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ کبھی...
  5. Rana Asim

    کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں کے اربوں روپے ڈوب گئے

    نجی خبر رساں ادارے جیو کے مطابق کرپٹو کرنسی میں سرمایہ کاری کرکے پیسے کمانے کے لالچ میں پاکستانیوں کے ساتھ 18 ارب روپے کا فراڈ ہو گیا ہے۔ یہ فراڈ مختلف آن لائن ایپلی کیشنز کی مدد سے کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق یہ ایپس کرپٹو کرنسی کی عالمی ایکسچینج بائینانس سے منسلک تھیں۔ وفاقی تحقیقاتی...