اورنج لائن ٹرین کی سالانہ قسط میں اربوں روپے کا اضافہ

line-lahore-6-arb.jpg


لاہور میں اورنج لائن میٹرو ٹرین ایک اور مشکل کا شکار ہوگیا، سالانہ قرض کی قسط میں چھ ارب روپے کا اضافہ ہوچکا ہے جبکہ 19 ارب روپے سالانہ قرض کی قسط کے طور پر ادا کیے جارہے ہیں، جو اب بڑھ کر 25 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔

بجٹ دستاویزات کے مطابق میٹرو ٹرین کے قرضے کی سالانہ قسط میں 6 ارب روپے کا قرض شامل کیا گیا ہے،پنجاب پر مجموعی طور پر 10.27 ٹریلین روپے کے قرضے ہیں،بجٹ دستاویزات میں اربوں روپے کا انکشاف ہوا،جس میں لاہور میں چلنے والی اورنج لائن ٹرین کی سالانہ اقساط میں 6 ارب روپے کا اضافہ تشویشناک ہے۔

روپے کی قدر میں کمی اور دیگر مسائل کی وجہ سے اتنے مہنگے منصوبے کو برقرار رکھنا مسلم لیگ ن کی حکومت کے لیے ایک چیلنج بن گیا،دوہزار بیس میں اس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کیا تھا،

عثمان بزدار نے کہا تھا کہ ہم نے ماضی کی طرح پچھلی حکومتوں کے شروع کیے گئے منصوبے بند کرنے کے بجائے مکمل کیے ہیں اور مزید ایک ہزار 115 ارب روپے کے منصوبے مکمل کر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعلان کیا تھا کہ معاشی مسائل کے باوجود حکومت اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر 15 ارب روپے سبسڈی دی جائے گی،

اورنج لائن ٹرین منصوبہ مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں شروع کیا گیا تھا جس کے 27 کلومیٹر طویل ٹریک پر علی ٹاؤن تا ڈیرہ گجراں 26 اسٹیشن بنائے گئے،25 اکتوبر 2020: اورنج لائن ٹرین منصوبہ فعال ہوگیا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس حرام زادے ٹبر چور فراڈے اور باجوے کے پالتو کتے شہبازشریف بٹ نطفہ حرام امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور ٹبر کنجر خاندان نے اربوں روپے اسکی کمیشن میں بھی کھایا ہے
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
اس حرام زادے ٹبر چور فراڈے اور باجوے کے پالتو کتے شہبازشریف بٹ نطفہ حرام امرتسر رام گلی کے چکلے کی پیداور ٹبر کنجر خاندان نے اربوں روپے اسکی کمیشن میں بھی کھایا ہے
Their faces look exactly like the picture you have painted, bajwa included
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Kis munh se corruption ki baat karte hain ye PDM wale. Kabhi life me halal ka ek niwala bhi khaya hota to Sharifs/Zardaris ko support nahi kartay ye log

FVFNOrOVsAAaL6L