اسٹیٹ بینک آف پاکستان

  1. Muhammad Awais Malik

    ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ سےمتاثر افراد کو ادائیگی بینکوں کوکرنی ہو گی؟سٹیٹ بینک

    ڈیجیٹل بینکنگ فراڈ سے متاثر افراد کو ادائیگی بینکوں کو کرنی ہو گی: سٹیٹ بینک کمرشل ومائیکروفنانس بینکوں کو سوشل انجینئرنگ سے نپٹنے ودیگر بینکنگ فراڈ سے روکنے کیلئے اقدامات کرنے کا حکم سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے کمرشل ومائیکروفنانس بینکوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سوشل انجینئرنگ...
  2. Rana Asim

    آئی ایم ایف معاہدے کیلئے شرح سود میں مزید کتنے فیصد اضافے کا امکان؟

    پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا جس کے بعد شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا، اسٹیٹ بینک نے اس ضمن میں شرح سود 2فیصد بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس نے 4 فیصد تک بڑھانے کا مطالبہ...
  3. Rana Asim

    شہباز حکومت میں ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8سال کی کم ترین سطح پر آ گئے

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی کا رجحان جاری ہے، ملکی ذخائر 16 دسمبر کو 58 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی کے ساتھ 8 سال کی کم تر سطح 6.1 ارب ڈالر پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر 6.1 ارب ڈالر کے ساتھ اپریل 2014 کے بعد کم تر سطح پر...
  4. Rana Asim

    جلد 4 ارب ڈالرز مل جائیں گے:مہنگائی کب ختم ہوگی؟گورنر اسٹیٹ بینک نے بتادیا

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ آئندہ گیارہ سے بارہ ماہ تک ملک میں مہنگائی برقرار رہے گی اس لیے شہریوں کو مشکل صورتحال کیلئے تیار رہنا چاہیے۔ مرکزی بینک کے گورنر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کو بہت جلد 4 ارب ڈالرز مل جائیں گے۔ ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سعودی...
  5. S

    ساڑھے 4 ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں اربوں ڈالر کی بڑی کمی

    ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں میں تسلسل کے ساتھ کمی کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ ہفتے بھی کمی ریکارڈ کی گئی، اسٹیٹ بینک نے ملکی ذخائز میں کمی کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ساڑھے 4 ماہ میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 7 ارب 40 کروڑ ڈالر کمی ہوئی،زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب 24 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے...
  6. Rana Asim

    پاکستان کی حالت اب سری لنکا جیسی نہیں ہو سکتی : اسٹیٹ بینک

    اسٹیٹ بینک پاکستان کا کہنا ہے کہ اقتصادی اعشاریے بہتری کی طرف جا رہے ہیں۔ پاکستان سری لنکا نہیں بن سکتا اس حوالے سے پھیلائی جانے والی تمام خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد معاشی اشاریوں میں بہتری کا رجحان ہے۔ پاکستان کو پیش سری...
  7. Muhammad Awais Malik

    اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں مزید اضافہ

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ملک میں اس وقت شرح سود 12 اعشاریہ25 فیصد ہے جس میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیاجائے گا اور یہ13اعشاریہ 75 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق...
  8. S

    آف شور پلیٹ فارمز سے مصنوعات اور خدمات کی خریداری غیرقانونی ہے،اسٹیٹ بینک

    اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آف شور فارن ایکسچینج ٹریڈنگ ویب سائٹس، موبائل ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز غیر قانونی ہیں، اسٹیٹ بینک کی جانب جاری ہدایات کے مطابق آف شور فارن ایکس چینج ٹریڈنگ ویب سائٹس، موبائل ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز جیسے اوکٹا ایف ایکس، ایسی فاریکس وغیرہ پاکستان کے شہریوں کو اپنی...
  9. S

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر میں بڑی کمی

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعدادو شمار جاری کردیئے، جس کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب ڈالر سے کم رہ گئے اور 21ماہ کی کم ترین سطح پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق اگست 2021ء تک پاکستان کے مرکزی بینک کے پاس 20 ارب ڈالر کے ذخائر تھے اور تب سے آج تک زرمبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے جو فی...
  10. S

    اسٹیٹ بینک نے اسلامی بینکوں کیلئے نئی سہولت کا اعلان کردیا

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا بڑا اقدام، اسلامی بینکوں کیلئے شریعت سے ہم آہنگ نئی سہولیات متعارف کرادی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے اسلامی بینکاری اداروں کے لیے شریعت سے ہم آہنگ اسٹینڈنگ سیلنگ سہولت اور اوپن مارکیٹ آپریشنز (ادخالات) متعارف کروا دیئے جس کے تحت اسلامی بینک بھی دیگر کمرشل...