اسٹیٹ بینک

  1. Muhammad Awais Malik

    آن لائن قرضوں اور بینکنگ فراڈ سے بچنے کے لیے اسٹیٹ بینک کا پبلک سروس میسج

    پاکستان میں آن لائن قرضوں اور بینکنگ کے حوالے سے فراڈ کے متعدد کیسز سامنے آر ہے ہیں، اس حوالے سے متاثرہ افراد نے کئی دل دہلا دینے والے انکشافات بھی کیے ہیں، جس کے بعد اسٹیٹ بینک نے اہم پبلک سروس میسج بھیج دیا۔ دھوکہ بازی سے بچنے کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کی آگاہی کے لیے...
  2. Muhammad Awais Malik

    حکومت نے ایک سال میں ہزاروں ارب روپے کا ریکارڈ قرض لے لیا

    وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14900ارب روپے کے قرضے لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا،اسٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے، اپریل2022 میں ملک پر مجموعی قرض کا حجم 43705 ارب روپے تھا جو اپریل 2023 میں غیرمعمولی طور پر بڑھ کر 58599 ارب روپے تک جاپہنچا۔ وفاقی...
  3. Dastgir khan19

    زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 600 ملین ڈالر کی کمی، ذخائر خطرناک حد تک گر گئے

    اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید 600 ملین ڈالر کی کمی ہوگئی ہے جس کے بعد ذخائر خطرناک حد تک گر گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 600 ملین ڈالر کی کمی کے بعد 3 بلین ڈالر کی سطح پر آگئےہیں، یہ تاریخ کی کم ترین کے ساتھ ساتھ کسی بھی ملک کیلئے خطرناک سطح بھی...
  4. Rana Asim

    کراچی، گورنر اسٹیٹ بینک کی چیمبر آف کامرس آمد، صنعتکار رو پڑے

    گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کراچی میں ایف پی سی سی آئی پہنچے تو اس موقع پر ایک صنعت کار ان سے گفتگو کے دوران رو پڑے۔ صنعتکاروں نے اپنے دکھڑے گورنر اسٹیٹ بینک کے سامنے رکھ کر مطالبہ کیا کہ بند ہونے والی صنعت کا سود اسٹیٹ بینک اپنے ذمے لے۔ سینئر صنعت کار سلیم بکیا گورنر اسٹیٹ بینک سے ملازمین کو...
  5. Rana Asim

    کتنے ہزار ڈالر کی نقد رقم سے خرید و فروخت ممنوع قرار؟

    اسٹیٹ بینک نے ڈالر سمیت ديگر غیرملکی کرنسیزکی نقد خرید و فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔ حکام کے مطابق 2 ہزارڈالر يا اس کے مساوی دیگر غیرملکی کرنسی کی نقد رقم سے خریدوفروخت ممنوع قرار دے دی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک نے فارن ایکسچینج کمپنیز کو نقد ڈیلنگ سے روکنے کا سرکلرجاری کردیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ...
  6. Rana Asim

    آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے اسٹیٹ بینک مجبور ہے:وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

    وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا مقصد لوگوں کو ریلیف دینا تھا، آئی ایم ایف کے معاہدے کی وجہ سے اسٹیٹ بینک کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’ ہم مہر بخاری کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جون میں 3 اعشاریہ7 بلین ڈالرز کی انرجی امپورٹ...
  7. Rana Asim

    یادگاری نوٹ: اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے نوٹ پر وائرل نمونہ جعلی قرار دے دیا

    اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 75 روپے کے نوٹ کا سوشل میڈیا پر وائرل ڈیزائن جعلی ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے وضاحتی بیان جاری کیا گیا ہے جس میں 75 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے جاری کیے جانے والے 75 روپے کے نوٹ کے وائرل ڈیزائن کو فیک قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 17 جون کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری...
  8. Muhammad Awais Malik

    ڈالرکیوں مہنگا ہوا؟پاکستان نےکورونا سےمتاثر معیشت کوسنبھالا ہے:آئی ایم ایف

    عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کو قرض کی 1 ارب ڈالر کی نئی قسط جلد جاری کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے کورونا سے متاثر ہونےو الی معیشت کو سنبھالاجس کے نتیجے میں کرنٹ اکاؤنٹ...
  9. S

    عمران خان کے زمانے میں دیوالیہ ہوجائے تو یہ بڑی بدقسمتی ہوگی:شبر زیدی

    ایف بی آر کے سابق چیئرمین شبرزیدی نے سماء سے بات کرتےہوئے بتایا کہ امکان تھا کہ ادویات اور اسٹیشنری کے سامان پر سیلز ٹیکس لگے گا تاہم ایسا نہ ہوا،صرف خام مال پر سیلز ٹیکس لگایا گیا ہے اور ریفنڈ کی اجازت دی گئی ہے،ضروری اشیاء پر ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور شوکت ترین درست بات کہہ رہے ہیں۔ سما نیوز...
  10. Rana Asim

    آپ نے اوروں کی باتوں پر پروگرام کا آغاز کر دیا:مزمل اسلم،مہر بخاری میں بحث

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ہم مہر بخاری کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ اینکر نے صرف اوروں کی لکھی لکھائی باتیں بول کر پروگرام کا آغاز کر دیا اور اپنے دعوے کی کسی وزیر یا مشیر سے تصدیق نہیں کی، مہر بخاری نے جواب میں کہا کہ میں نے جو لکھا گیا وہ بھی سنا دیا اور...
  11. Rana Asim

    اسٹیٹ بینک نے سٹہ بازی کی روک تھام کیلئے ڈالر کی خریداری کا قانون مزید سخت

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر پر ہونے والی سٹہ بازی روکنے اور سٹہ بازوں کے خلاف شکنجہ کسنے کیلئے فارن ایکسچینج سے متعلقہ قوانین کو پہلے سے زیادہ سخت کر دیا، اب سے ڈالر کے خریداروں کو ایک دن میں 10 ہزار امریکی ڈالر سے زیادہ ڈالر نہیں مل سکیں گے۔ مرکزی بینک نے تمام ایکسچینج کمپنیز کو ملا کر فی کس...
  12. Rana Asim

    اسٹاک ایکسچینج : سرمایہ کاروں کی 3کھرب سے زائد رقم کیسے ڈوب گئی؟

    جمعرات کے روز پاکستان اسٹاک ایکچینج کے کاروبار میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا جب شیئرز گرنے کے باعث سرمایہ کاروں کے 3کھرب 32ارب 26کروڑ 74 لاکھ روپے ڈوب گئے اور 100 انڈیکس کے پوائنٹس میں 2282پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ اتنے بڑے نقصان کے ساتھ 100انڈیکس 43 ہزار 234 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اس...
  13. Muhammad Awais Malik

    شرح سود میں توقعات سے زیادہ اضافہ، مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ : حفیظ پاشا

    سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے شرح سود میں توقعات سے زائد اضافے کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی پریشانی قرار دیدیا ہے اور کہا ہے کہ اس اقدام سے مہنگائی میں شدید اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام "آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا نے کہا...
  14. Rana Asim

    ڈالرز کی روز بڑھتی قیمتوں‌ کاذمہ دار نجی بینکوں کا عملہ؟اسٹیٹ بینک کا ایکشن

    اے آر وائے نیوز کے مطابق ڈالرکی قدر میں مسلسل اضافے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی قدرمیں اضافے کا ذمہ دار نجی بینکوں کے عملے کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسٹیٹ بینک کے پاس اس حوالے سے مصدقہ اطلاعات موجود ہیں۔ مرکزی بینک نے ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر نوٹس لیتے ہوئے قیمتیں کم کرنے کے لیے...