پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کمیشن کسی قسم کا پریشرلینے کو تیار نہیں، ہمیں نہیں دیکھنا باہر 5 بندے آئے یا 5 لاکھ فیصلہ میرٹ پر ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی، وکیل پی ٹی آئی انورمنصور اور اکبر ایس...
تحریک انصاف نے فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن پر جانب داری کا الزام عائد کردیا, پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
وکیل انور منصور خان اور شاہ خاور نے پی ٹی آئی کے رہنما عامر کیانی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔
درخواست میں...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صرف اثاثے ڈیکلیئر نہ کرنے یا چھپانے پر منی لانڈرنگ مقدمہ بنانا غیر قانونی قرار دے دیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ بنانے سے متعلق درخواست کا 5 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا،راولپنڈی کی کاروباری شخصیت الطاف احمدگوندل کے کیس کی...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 اپریل کی رات کو عدالت کھولنے کی وضاحت جاری کردی ہے،عدالت نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا کہ ہفتے کی شب عدالت کے دروازے اس لئے کھولے گئے تھے کیونکہ قانون کے مطباق ہنگامی نوعیت کی درخواستیں کسی بھی وقت دائر کی جا سکتی ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ 11 نومبر 2019 اور 10 فروری 2021...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیکا ترمیمی آرڈیننس سے متعلق سماعت ہوئی، دوران سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ ایف آئی اے نے جو رپورٹس پیش کیں وہ تو انٹرنیٹ پر صحافیوں کی نگرانی کر رہے ہیں، کسی بھی جمہوری ملک میں سیلف سینسر شپ کیسے ہو سکتی ہے؟ آرڈی نینس لانے میں کیا عجلت تھی؟ کیوں نا آرڈیننس کو ہی...
روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی دائر درخواست پر سماعت میں احکامات جاری کرتے ہوئے پولیس کو ایمان مزاری و دیگر کی گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے ہدایت دی کہ ایف آئی آر کی کاپی درخواست گزار کو دی جائے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایمان...
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے بیان حلفی کیس میں اپنے اوپر عائد فرد جرم چیلنج کر دی ہے۔ رانا شمیم کی جانب سے فرد جرم کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی گئی۔
رانا شمیم کی جانب سے دائر اپیل میں سوال اٹھایا گیا ہے کہ انصار عباسی کو ٹرائل سے نکال کر کیسے پتا چلے گا...
حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے الیکشن کمیشن کی جانب سے ان کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کو عدالت عالیہ میں چیلنج کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکمران جماعت تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے دوہری شہریت کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کے فیصلےکو اسلام آباد ہائیکورٹ...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈار کی نااہلی کافیصلہ معطل کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف عمر امین گنڈاپور کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل نے عدالت سے الیکشن...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسحاق ڈار کی اہلیہ کی جانب سے گھر کی نیلامی کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس ثمن رفت امتیاز نے کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا ہے، یہ فیصلہ 25 جنوری کو محفوظ کیا گیا تھا۔
عدالت نے اپنے فیصلے...
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلقی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے فردجرم عائد کر دی تھی تاہم اب فردجرم کی چارج شیٹ کے اہم نکات سامنے آگئے ہیں۔
عدالت نے فرد جرم کی چارج شیٹ میں کہا کہ جب بیان حلفی کا دستاویز عدالت پہنچا تو یہ کوریئر لفافے میں تھا جو اس بیان کو جھٹلاتاہے...
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی و بلاگر مدثر نارو سمیت دیگر مسنگ پرسنز کیسز کی سماعت کی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کی درخواست پر جبری گمشدگی کیسز کی مؤثر تفتیش کے لیے3 ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے 14 فروری تک رپورٹ طلب کر لی۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ جبری گمشدگیاں آئین سے انحراف کے مترادف...
اسلام آباد ہائی کورٹ میں سانحہ مری کی تحقیقات اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے لیے مری کے رہائشی حماد عباسی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا ہے کہ پوری ریاست مری میں ہلاکتوں کی ذمہ دار ہے۔
درخواست گزار نے کہا کہ جب ٹول پلازہ سے سیاح مری جا رہے تھے تو کسی نے ان کو نہیں روکا...
ایک قیدی کے اسلام آباد ہائیکورٹ کو اڈیالہ جیل میں بااثر قیدیوں سے متعلق لکھے خط پر سماعت ہوئی۔ جس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کابینہ ممبر اور ججز بھی اگر دو دو تین تین دن جیل رہیں تو سمجھ سکیں گے کہ یہ کتنا مشکل ہوتا ہے۔ اگر میڈیا کو جیلوں میں قیدیوں تک رسائی اور انٹرویوز کی اجازت دی جائے تو...
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیوی سیلنگ کلب کی تعمیر غیر قانونی قراردے دی،عدالت نے کلب کو تین ہفتے میں گرانے کا حکم دے دیا، سابق ایڈمرل ظفر محمود عباسی سمیت تمام ذمہ داروں کیخلاف کرمنل کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، فیصلے میں کہا گیا کہ...
سابق جج رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس کی سماعت میں ملزم صحافی انصار عباسی نے عدالتی حکم نامے میں ترمیم کی درخواست میں جو موقف اپنایا وہ اینکر پرسن ارشد شریف نے بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ صحافی نے عدالت میں کہا کہ انہوں نے یہ حلف نامہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کیے بغیر چھاپا۔
یاد رہے کہ انصار...
انصار عباسی نے اپنی متفرق درخواست میں عدالتی حکم نامے کا ایک پیراگراف حذف کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ حکمنامے کے مطابق ہم سے پوچھا گیا کیا عدالتی کارروائی پر اثر انداز ہونے کیلئے غلط حقائق پر مبنی بیان حلفی رپورٹ کریں گے؟
ایکسپریس نیوز کے مطابق صحافی نے درخواست میں کہا کہ حکمنامے کے مطابق...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدلیہ مخالف توہین آمیز تقریر کرنے والے ملزم کی ضمانت منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، فیصلے کے مطابق جج کی آزادی کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوتی۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز کے خلاف توہین آمیز اور سخت زبان استعمال کرنے والے ملزم...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں صحافی وبلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت کو بتایا گیا کہ متاثرہ خاندان کی وزیراعظم سے ملاقات کرائی گئی ہے۔ وزیراعظم نے ملاقات میں اظہار شرمندگی کیا اور کہا کہ ہم اس معاملے کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ یہاں کوئی...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی 7 دسمبر کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے عبوری تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ بادی النظر میں رانا...