اسپتالوں

  1. Muhammad Awais Malik

    کراچی:جناح اسپتال:کئی وارڈزبرسوں سےسربراہوں کےبغیرچلنےکاانکشاف،اسٹاف کی قلت

    کراچی کے سب سے بڑے اسپتال میں کئی ایسے وارڈز ہیں جن میں کئی برسوں سے فیکلٹی پروفیسرز موجود نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے سب سے بڑے اسپتال میں ڈاکٹرز اور اسٹاف کی قلت سے متعلق ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، جن میں کئی وارڈز کا برسوں سے بغیر سربراہوں کے چلنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ خبررساں...
  2. Rana Asim

    ساہیوال :اسپتال کے ایم ایس،لیڈی ڈاکٹر کی مریض سے متعلق غیر اخلاقی آڈیو لیک

    تحصیل ساہیوال میں واقع تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ایم ایس اور لیڈی ڈاکٹر کی مریض سے متعلق کی گئی غیر اخلاقی گفتگو کی آڈیو لیک ہوئی تو ان کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ سامنے آیا۔ تاہم محکمہ صحت نے ایکشن لیتے ہوئے ملوث ڈاکٹروں کو معطل اور نوکری سے برخاست بھی کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ میں بتایا...
  3. Rana Asim

    صحت کارڈ سے متعلق رؤف کلاسرا کا اعتراض،اظہرمشوانی نے پراپیگنڈہ قرار دے دیا

    سینئر تجزیہ کار اور صحافی رؤف کلاسرا نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے اعتراض اٹھایا کہ صحت کارڈ کے ذریعے جو علاج عام اسپتالوں میں کم پیسوں میں ہو سکتا ہے وہی مہنگے پرائیویٹ اسپتالوں میں لاکھوں روپے میں ہوگا۔ اس پر اظہر مشوانی نے جواب دیتے ہوئے اسے پراپیگنڈہ قرار دیا اور ساتھ میں وضاحت بھی دے دی۔ تفصیلات...