پاکستانی نوجوان

  1. Rana Asim

    پاکستانی نوجوان کا بڑا کارنامہ ، سیلاب کا پانی پینے کے قابل بنا دیا

    سیلاب آیا تو ایک طرف ملک میں تباہی کی سی صورتحال دیکھنے میں آئی جہاں کچھ لوگ اس سیلاب کا فائدہ اٹھا کر سبزیوں کو مہنگا اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتیں بڑھانے میں مصروف نظر آئے تو دوسری طرف کچھ ایسے لوگ بھی تھے جو عوام کی فلاح کے لیے دن رات کام کر رہے تھے۔ سیلاب سے متاثرہ افراد کی مشکلات کم...
  2. S

    پاکستانی نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف لاپتا:والد کی آرمی چیف سے مدد کی اپیل

    نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے والے 20 سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف لاپتا ہوگئے، کوہ پیما شہروز کاشف نے گزشتہ روز صبح 8126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سر کی تھی وہ چوٹی سر کرنے کے بعد ساتھی کوہ پیما کے ساتھ واپسی کے سفر پر تھے۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے نانگا پربت پر پھنسے نوجوان پاکستانی کوہ...
  3. S

    بحیثیت پاکستانی شرم آ رہی،کیا عمران کو گھر بھیجنا ووٹ کی عزت ہے؟ارشاد بھٹی

    ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بحیثیت پاکستانی شرم آ رہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ ووٹ کو عزت دو اور جمہوریت بچانے کے نعرے مارنے والے بتائی کہ کیا کچھ بھی کرکے عمران خان کو گھر بھیجنا ہی جمہوریت اور ووٹ کو عزت دو ہے؟ تجزیہ کار نے کہا کہ جو ہو رہا ہے اس پر حق بنتا ہے کہ...
  4. Rana Asim

    میرپور یونیورسٹی کے طلبا نے سیلف ڈرائیونگ گاڑی تیار کر لی، کتنی لاگت آئی؟

    میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے طالب علموں نے ثابت کردیا کہ پاکستانی نوجوان بھی دنیا میں کسی سے کم نہیں۔ سماء نیوز کے مطابق میرپور یونیورسٹی کے طلبا نے بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑی تیار کرلی جس کی تیاری پر 13 لاکھ روپے لاگت آئی اور اس کی تکمیل 4 سال میں ہوئی۔ پاکستان کی اس پہلی...