پاکستان قانون

  1. S

    مافیا رکاوٹ،حکومت کو گرانے کی کوششیں ہورہی ہیں:ڈاکٹر اشفاق حسن

    مافیا رکاوٹ۔۔ حکومت کو گرانے کی کوششیں ہورہی ہیں،ڈاکٹر اشفاق حسن ملک بھر میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے،عوام دہائیاں دے رہے ہیں کہ وزیراعظم مہنگائی کم کریں، جی این این نیوز کے پروگرام خبر ہے میں ماہر معشیت ڈاکٹر اشفاق حسن سے سوال کیا گیا کہ کیا یہ ایسا ہی ہے مافیہ عمران خان کو...
  2. Sohaibahmadu

    آرٹیکل 6 کیا ہے؟

    اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 6 کے متن کا عنوان ”سنگین غداری“ ہے اور متن یوں ہے۔ ---- کوئی شخص جو طاقت کے استعمال یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے آئین کی تنسیخ کرے یا تنسیخ کرنے کی سعی یا سازش کرے، تخریب کاری کرے یا تخریب کرنے کی سعی یا سازش کرے سنگین غداری کا مجرم ہو گا۔ - - - - - کوئی...