آرٹیکل 6 کیا ہے؟

Sohaibahmadu

Citizen
اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 6 کے متن کا عنوان ”سنگین غداری“ ہے اور متن یوں ہے۔
----
کوئی شخص جو طاقت کے استعمال یا دیگر غیر آئینی ذریعے سے آئین کی تنسیخ کرے یا تنسیخ کرنے کی سعی یا سازش کرے، تخریب کاری کرے یا تخریب کرنے کی سعی یا سازش کرے سنگین غداری کا مجرم ہو گا۔
- - - - -
کوئی شخص جو شق ایک میں مذکورہ افعال میں مدد دے گا یا معاونت کرے گا اسی طرح سنگین غداری کا مجرم ہو گا۔
------
مجلس شوریٰ یا پارلیمنٹ بذریعہ قانون ایسے شخص یا اشخاص کے لئے سزا مقرر کرے گی جنہیں سنگین غداری کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے باندر کی بہترین اچھل کود ہے اور کیا ہے
بےغیرت کو کوئی نہ کہے کہ تیرا کام جو ہے وہ کر اور کیا ہے

اٹھارہ لاکھ کیسوں میں لوگوں کو جو انصاف کے انتظار میں ہیں کوئی اس کو یاد نہ دلاۓ - اور کیا ہے
 

concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے باندر کی بہترین اچھل کود ہے اور کیا ہے
بےغیرت کو کوئی نہ کہے کہ تیرا کام جو ہے وہ کر اور کیا ہے

اٹھارہ لاکھ کیسوں میں لوگوں کو جو انصاف کے انتظار میں ہیں کوئی اس کو یاد نہ دلاۓ - اور کیا ہے

tere baap ke halaq main huddi phans gayee hai, is liye teri cheekhain yahan nikal rahi hain
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
جب سرکاری حکومتیں ڈیم بنانے کے بجائے عوام کو ڈیم فول بنائیں تب ان پر جو آرٹیکل لگتا ہے اسے آرٹیکل سکس کہتے ہیں

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
پوچھنا یہ تھا کہ آرٹیکل 6 ان پر بھی لگ سکتا ہے جو میاں صاحب کو کہا کرتے تھے کہ

میاں صاحب قوم بھول جائے گی پانامہ کو

اور پھر قوم واقعی بھول گئی میاں صاحب کو جیل کے اندر کر کے

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: