پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مطالبات نا ماننے کی صورت میں 22جولائی سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں برس افراط زر کی شرح تقریبا 38 فیصد تک بڑھ چکی ہے،...
ملک بھر میں پیٹرول بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نہ بڑھنے پر کل سے ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کردیا ہے، ترجمان کے مطابق کل سے گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک بھر میں صبح چھ بجے سے پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔
ترجمان پیٹرول ڈیلرز نے بتایا کہ حکومت نے سترہ...
پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں 25نومبر سے ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ہڑتال کا اعلان پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اطلاعات نعمان علی بٹ نے کیا اور کہا کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو 25 نومبر سے آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان سمیت...