حکمران جماعت ن لیگ کی سینئر قیادت کی جانب سے مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ برقرار رکھنے کی رائے کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی واپسی کھٹائی میں پڑگئی ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر قیادت کی جانب سے موجودہ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو برقرار رکھنے کے حق...