اسحاق ڈار

  1. S

    اسحاق ڈار کی جی ڈی پی نمبرز سے متعلق حکومت پر تنقید،مزمل اسلم کا ردعمل

    ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ویڈیو پیغام پر ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے ن لیگی رہنما اسحاق ڈار کے ویڈیو پیغام کے جواب میں اعدادوشمار پر مبنی ویڈیو پیغام جاری کردیا ہے، مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ...
  2. S

    اسحاق ڈار نے جی ڈی پی میں اضافے کے حکومتی دعوؤں کو دھوکہ قرار دے دیا

    مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے وزیراعظم عمران خان اور ان کے وزراء کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ملک کی 'جی ڈی پی' کے حوالے سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کو دھوکہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے ٹوئٹر پر ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل سے عمران خان نیازی اور ان کے...
  3. Muhammad Awais Malik

    اسحاق ڈار کو الیکشن کمیشن پاکستان نے بڑی خوشخبری سنا دی

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کی نااہلیت کیس کی درخواست عدم پیروی پر خارج ہوگئی ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے اسحاق ڈار کی سینیٹ میں رکنیت بحال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ میں جیتی نشست خالی قرار دینے سے متعلق درخواست پر...
  4. Rana Asim

    ہم نے آئی ایم ایف کے منہ پر اسٹیٹ بینک ہی مار دیا : ارشاد بھٹی

    سینئر صحافی و تجزیہ ارشاد بھٹی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں کہا کہ نوازشریف جن کی بیماری یہاں تو رپورٹس میں ثابت کر دی گئی مگر اس بات کا بھی ثبوت موجود تھا کہ انہوں نے گزشتہ17 سال سے یہاں کوئی علاج نہیں کرایا تھا مگر حکومت نے کمال مہربانی کر کے انہیں دوسری بار ملک سے باہر بھیج...
  5. Rana Asim

    سپریم کورٹ :اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست خارج

    ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے دائر درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کر دی جس کے نتیجے میں اسحاق ڈار کی بطور سینیٹر ممبرشپ کا نوٹی فیکیشن روکنے کا حکم امتناع ختم ہوگیا۔ سپریم کورٹ میں اسحاق ڈار کی نااہلی کیلئے پیپلزپارٹی کے رہنما نوازش علی پیرزادہ کی درخواست پر...
  6. Rana Asim

    انصارعباسی کو ڈار کے گن گانا مہنگا پڑ گیا،سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید

    انگریزی اخبار دی نیوز کے سینئر صحافی انصار عباسی نے اپنے ذاتی یوٹیوب چینل پر ایک وی لاگ میں دعویٰ کیا کہ اسحاق ڈار پر بنائے جانے والے کیسز میں کوئی جان نہیں، ملکی معیشت خراب ہے انہیں واپس بلانا چاہیے اور ان پر کیسز بنانے والوں کو ان سے معافی مانگنی چاہیے۔ انصار عباسی کے اس وی لاگ پر لوگوں نے...
  7. Rana Asim

    اسحاق ڈار پر کیسز بنانے والوں کو معافی مانگنی چاہیے،انصار عباسی

    معروف صحافی اور تجزیہ کار انصار عباسی نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے کہا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر کیسز بنانے والوں کو ان کیسز پر نظرثانی کرنی چاہیے اور ان سے معافی بھی مانگنی چاہیے۔ انصار عباسی نے کہا کہ جب سے اسحاق ڈار کے خلاف کیسز بنائے گئے ہیں ان کی ایک یا...
  8. S

    کامران شاہد کو اسحاق ڈار دنیا کا سب سے بڑا وزیرخزانہ کیوں لگنا شروع ہوگیاہے

    اینکر پرسن اور سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ اسحاق ڈار کو دنیا کا سب سے بڑا وزیر خزانہ قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران شاہد نے⁩ حال ہی میں یوٹیوب چینل پر سینئر اینکر سلیم صافی سے بات کرتے ہوئے موجودہ حکومت اور کارکردگی پر شدید تنقید کی۔ کامران شاہد نے کہا کہ انہیں سابق وزیراعظم...