اولاد

  1. Muhammad Awais Malik

    اولاد کو جائیداد بطورتحفہ دینے سےمتعلق کیس،شرعی عدالت کاوزارت قانون کونوٹس

    وفاقی شرعی عدالت نے والدین کی جانب سے اولاد کو جائیداد بطور تحفہ دینے سے متعلق کیس میں وزارت قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی شرعی عدالت میں اولاد خصوصا بیٹوں کو جائیداد بطور تحفہ دینے اور بیٹیوں کو وراثتی جائیداد سے محروم کردینے سے متعلق درخواست پر سماعت...
  2. Rana Asim

    طلاق کی صورت میں اولاد کی تحویل سے متعلق بل سینیٹ میں منظور

    سماء نیوز کے مطابق سینیٹ نے گارڈینز اینڈ وارڈز ترمیمی بل 2020 منظور کرلیا، بل کے تحت طلاق کی صورت میں بیٹی 16 سال یا بلوغت تک جبکہ بیٹا 7 سال کی عمر تک ماں کے پاس رہے گا۔جب کہ سینیٹ نے ہزارہ صوبے کے قیام سمیت 5 مختلف بل متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیئے۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک نے...